پاک بحریہ کے تین کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد:پاک بحریہ کے کموڈور جاوید اقبال، کموڈر محمد سہیل ارشداور کموڈور سلمان الیاس کو رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والے فلیگ آفیسرز پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد … Continue reading پاک بحریہ کے تین کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی